لائف اسٹائل راکھی ساونت کے نام مفتی قوی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی مفتی قوی ویڈیو میں اداکارہ کو مخاطب ہوکر کہتے ہیں کہ وہ اداکارہ سے نکاح کے لیے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی آ رہے ہیں۔
لائف اسٹائل سلمان خان کی مداح ہوں، منوج باجپائی کی اداکاری پسند ہے، نوال سعید بھارت جاکر کام کرنے کی خواہش نہیں ہے، تاہم اگر دونوں ممالک کے تعلقات اچھے ہوجائیں اور ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے لگیں تو بہتر ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل انمول بلوچ کی بھی رواں برس شادی کی افواہیں دوسری جانب اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کے حوالے سے بھی خبریں ہیں کہ وہ بھی جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
لائف اسٹائل ماورا حسین کی رخصتی کی ویڈیو وائرل ماورا حسین اور امیر گیلانی نے پانچ فروری کو نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل کیا واقعی صبا فیصل 68 برس کی ہیں؟ صبا فیصل کی عمر سے متعلق ایک سوشل میڈیا پیج نے پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ اداکارہ 68 برس کی ہیں۔
لائف اسٹائل متھیرا کے بعد ٹی وی میزبان حنا نیازی کے ساتھ چاہت فتح علی خان کی ویڈیوز وائرل پروگرام میں چاہت فتح علی خان نے ٹی وی میزبان کو بتایا کہ وہ ان کا ایک سال سے انتظار کر رہے تھے، وہ ان جیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔