لائف اسٹائل پاکستان پہنچنے والی خاتون واپس امریکا نہ پہنچ سکیں، دبئی میں نوجوانوں کے ساتھ ویڈیوز وائرل کراچی کی پرواز سے دبئی میں اتر کر اگلی پرواز میں سوار ہونے کے لیے اونیجا کے پاس 2 گھنٹے کا وقت تھا، مگر وہ فلائٹ کے لیے واپس نہیں آئیں۔
لائف اسٹائل شادی سے قبل شوہر کے ساتھ پولیس نے پکڑا تو عمران خان چھڑانے آئے، نادیہ جمیل شادی کے کئی سال بعد عمران انکل نے مجھے اچھی لڑکی قرار دیا اور کہا کہ جس کے ساتھ پولیس کےہاتھوں پکڑی گئی تھی، اسی کے ساتھ اس نے شادی کی، اداکارہ
لائف اسٹائل ماورا حسین کی پرانی فلاپ بولی وڈ فلم دوبارہ ریلیز ہوتے ہی کامیاب قرار ماورا حسین نے 5 فروری کو نکاح کرکے نئی زندگی کی شروعات کی تھی، ان کی 2016 کی پرانی فلم ’صنم تیری قسم‘ کو 7 فروری کو دوبارہ ریلیز کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل منشا پاشا نے پہلی شادی کو زندگی کا مشکل دور قرار دےدیا خاندان میں کبھی کوئی شوبز انڈسٹری کا حصہ نہیں رہا،شو بز انڈسٹری میں کیریئر بنانے کا شوق تھا تاہم، کبھی نہیں سوچا تھا کہ اداکاری کرسکوں گی، اداکارہ
لائف اسٹائل بچے کی پیدائش کے وقت شوہر نے کس طرح صرحا اصغر کی مدد کی؟ صرحا اصغر اور ان کے شوہر عمر لالا نے گزشتہ ماہ 21 جنوری کو ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بیٹی کی پیدائش کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل حمائمہ ملک کو بھائی کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا میڈیا ہمیں عوام تک پہنچانے کا صرف ایک ذریعہ ہے،یوٹیوبر ہو، ٹک ٹاکر یا اداکار میڈیا کسی کو اسٹار نہیں بناتا، عوام اور مداح اسٹارز بناتے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل صائمہ سے شادی کو خفیہ رکھا، پہلی بیوی کو اخبار کی خبر سے علم ہوا، سید نور پہلی اہلیہ کو دوسری شادی کی خبر شادی کے چار، پانچ سال بعد ہوئی، دوسری شادی کو 22 سال ہوگئے میں آج بھی اپنی محبت نبھا رہا ہوں، اس دوران کبھی ہمارا جھگڑا نہیں ہوا، فلم ساز
لائف اسٹائل محسوس ہوتا ہے پاکستان نے میری قدر نہیں کی، رفاقت علی خان پاکستان کی میوزک انڈسٹری میں بہت امتیازی سلوک ہوتا ہے اور انہوں نے اس بات کو باقاعدہ دیکھا اور محسوس کیا ہے، سینیئر فنکار
لائف اسٹائل مریم نفیس کا شہریت کیلئے بچے کو بیرون ملک جنم دینے کے طعنوں پر کرارا جواب اداکارہ کے ہاں شادی کے تین سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے، مریم نفیس نے تنقید کرنے والے صارفین کو خاموشی سے بیٹھ جانے کی تلقین بھی کی۔
لائف اسٹائل رات بھر رقص کرنے والی نرگس دین اسلام کی جانب کیسے راغب ہوئیں؟ کبھی نامناسب رقص نہیں کیا تھا، ہمیشہ اعضا کی شاعری کی، اب بھی میرے اسٹیج ڈرامے نکال کر دیکھیں جائے تو ان میں کہیں فحاشی نظر نہیں آئے گی، سابق ڈانسر