لائف اسٹائل اداکار احمد علی اکبر نے ماہم بتول کے ساتھ شادی کی تصدیق کردی اداکار نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو شادی کی خوش خبری سنائی اور ساتھ ہی لکھا کہ 'میرا دل میری زندگی، میرا سکون میرا گھر۔'
لائف اسٹائل گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مایوں کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے مایوں کے روایتی پیلے جوڑے، پھولوں کے گہنے اور ہری، پیلے رنگ کی چوڑیوں نے اداکارہ کے انداز کو چار چاند لگا دیئے۔