پاکستان کراچی: ڈیفنس میں اداکار کا بیٹا گرفتار، منشیات برآمد ڈی ایچ اے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان اداکار کو گرفتار کیا اور اس کے گھر سے آدھا کلو منشیات برآمد کرلی، ڈی آئی جی سی آئی اے
لائف اسٹائل کبریٰ خان اور گوہر رشید کی اپنی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل دونوں نے مسجد الحرام میں نکاح کرنے کی ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد اب شادی کی دیگر تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر بھی شیئر کردیں۔
لائف اسٹائل سعود نے مثبت انداز میں مجھ پر اور شان پر تنقید کی، سید نور سعود نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری کو تباہ کرنے میں شان اور سید نور کا سب سے بڑا ہاتھ رہا ہے، تاہم دیگر افراد بھی فلم انڈسٹری کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔
لائف اسٹائل گوگل کے مطابق میں اپنی والدہ سے 10 سال کم عمر ہوں، وینا ملک وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ گوگل اور انٹرنیٹ پر ان کی عمر غلط لکھی ہوئی ہے، اداکارہ نے اپنی سالگرہ کی درست تاریخ بھی بتادی۔
لائف اسٹائل نرگس فخری نے خفیہ شادی کرلی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ نرگس فخری نے انتہائی خاموشی اور سادگی سے اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ سے امریکا میں شادی کی، جس کے بعد جوڑا ہنی مون کے لیے سوئٹزرلینڈ چلا گیا، بھارتی میڈیا
لائف اسٹائل احمد علی اکبر کو شادی کی مبارک باد دینے پر یمنیٰ زیدی کو طعنے سوشل میڈیا صارفین نے یمنیٰ زیدی کو طعنے دیے اور انہیں مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ ’اب پری زاد ان کے نہیں رہے’۔
لائف اسٹائل ماہرہ خان کی شوہر کے ہمراہ ڈانس ویڈیوز وائرل وائرل ہونے والی مختصر ویڈیوز میں ماہرہ خان کو ’انار کلی ڈسکو چلی‘ سمیت دیگر بھارتی گانوں پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل فواد خان ’نخریلے‘ ہیں، اداکارہ حفصہ بٹ کالج میں پڑھائی کے دوران 72 کلو وزن تھا، یونیورسٹی جاتے ہی وزن 50 کلو ہوگیا، وزن کم کرنے کے لیے کوئی ورزش نہیں کی، خود ہی ہوگیا، اداکارہ