محمود اسلم نے میڈیا اور خصوصی طور پر سوشل میڈیا والوں سے اپیل کی کہ وہ کسی کے بارے میں بھی ایسی جھوٹی خبر نہ پھیلایا کریں، ایسی خبر سن کر کوئی صدمے میں بھی جا سکتا ہے
زیادہ تر صارفین نے ڈانس پارٹی منعقد کرنے سمیت اس میں بھارتی اداکارہ کے اے آئی ورژن کو رقص کروانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور منتظمین کو آڑے ہاتھوں بھی لیا۔