• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

کشمیر میں برفباری

شائع January 3, 2014

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے کئی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ شدید سردی کی لہر آئندہ چند روز تک جاری رہے گی۔

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، مری اور پہاڑی علاقوں میں برف کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، پشاور، ہزارہ، کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

برفباری کا ایک اور خوبصورت منظر ، انہی وجوہات کے باعث اسے جنت نظیر کہا جاتا ہے۔

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں برف باری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔

برفباری ہو اور سنو مین نہ بنائے جائیں یہ تو ممکن ہی نہیں۔

حکام نے کنٹرول لائن کے علاقوں کو حالیہ برفباری کے بعد سیل کرتے ہوئے تمام شہریوں کو سخت سردی میں سفر سے گریز کرنے اور محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

مری، گلیات، نتھیا گلی، ایوبیا اور کشمیر میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔

سردی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایک جھیل کا پانی جم گیا ہے جس پر بچے کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث سڑکیں بند ہوگئیں اور زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جس کے باعث عوام کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹھنڈ سے مقابلہ کرنے کے لیے لوگ لکڑیاں جلا کر خود کو گرم رکھنے کی کوششیں کرتے نظر آتے ہیں۔

کچھ کشمیری نوجوان سڑک پر راستہ بنانے کے لئے نمک ڈال رہے ہیں۔