• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

تھائی لینڈ کا بحران سنگین

شائع January 28, 2014 اپ ڈیٹ February 19, 2014

تھائی لینڈ میں 2 فروری کے عام انتخابات کا انعقاد مزید مشکل دکھائی دینے لگا۔ ایمرجنسی کے باوجود حکومت لوگوں کے تحفظ اور ان کو سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔

مظاہرین کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اپوزیشن رہنما سوتھین تھاراتی کو اس وقت گولی مار دی گئی جب وہ اپنے ٹرک پر کھڑے ہو کر تقریر کر رہے تھے۔

تھائی لینڈ میں کئی ہفتوں سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین ینگ لک سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مظاہرین کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی کے باوجود حکومت لوگوں کے تحفظ اور ان کو سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز بھی تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔

وزیر اعظم شناواترا کے مخالفین کی جانب سے پولنگ سٹیشنز بند کروانے کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد ان انتخابات کا انعقاد مزید مشکل دکھائی دے رہا ہے۔

ہلاک ہونے والے اپوزیشن رہنما تین ماہ میں ہلاک ہونے والے دسویں شخص ہیں۔

تاہم اپوازیشن انتخابات پر راضی نہیں، اپوزیشن تھائی حکومت پر کرپشن کا الزام عائد کرتی ہے۔

ان مظاہروں کی وجہ سے تھائی معیشت کو بے حد نقصان پہنچ رہا ہے۔

یورپی یونین اور بین الاقوامی برادری تھائی حکومت اور اپوزیشن سے اس تنازع کو حل کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت مخالفین وزیر اعظم ینگ لک شناواترا کے اقتدار کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

وزیر اعظم نے دو فروری کو عام انتخابات منعقد کروانے کا اعلان کیا ہے۔

ان کا موقف ہے کہ انتخابات کے ذریعے یہ طے ہو جائے گا کہ تھائی عوام کس کے ساتھ ہیں۔

تھائی لینڈ کی سیاست 2006ء سے کشیدگی کا شکار ہے، اسی برس ایک فوجی بغاوت کے ذریعے تھاکسن شناواترا کو اقتدار سے معزول کیا گیا تھا۔