• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:45pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:45pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm

'نئے آئی پیڈ 21 اکتوبر کو متعارف ہوں گے'

شائع September 17, 2014
۔ — فائل فوٹو
۔ — فائل فوٹو

ایک رپورٹ کے مطابق ایپل اکیس اکتوبر کو نئے آئی پیڈ اور میک آپریٹنگ سسٹم متعارف کرانے جا رہی ہے۔

انٹرنیٹ نیوز ویب سائٹ ڈیلی ڈاٹ نے معاملات سے آگاہ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ ایپل ایک ایونٹ میں آئی پیڈ کا چھٹا اور آئی پیڈ منی کا تیسرا ایڈیشن متعارف کرانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

اس سے پہلے بلوم برگ نے ایک رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ نیا آئی پیڈ 9.7 انچ جبکہ آئی پیڈ منی 7.9 انچ سکرین کے ہوں گے۔

یاد رہے کہ ایپل نے گزشتہ ہفتے سمارٹ گھڑی، دو بڑے سائز کے آئی فون اور موبائل سے ادائیگیوں کی سروس 'ایپل پے' متعارف کرائی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 1 مئی 2025
کارٹون : 30 اپریل 2025