• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am

مبشر لقمان اور ان کے پروگرام پر پابندی عائد

شائع October 18, 2014
مبشر لقمان ۔۔ فائل فوٹو
مبشر لقمان ۔۔ فائل فوٹو

اسلام آباد: پیمرا (پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولرٹی اتھارٹی) نے اے آر وائی کے پروگرام ’کھرا سچ‘ اور اس کے اینکر مبشر لقمان پر پابندی لگا دی۔

پیمرا کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق اتھارٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے 17 اکتوبر کے حکم نامے (نمبرسی آر ایل،او آر جی نمبر 2070-ڈبلیو / 2014) کے مطابق پابندی عائد کی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اے آر وائی نیوز ( اے آر وائی کمیوکیشنز پرائیوٹ لمیٹڈ) کو پابند کیا گیا ہے کہ کھرا سچ نامی پروگرام کیس کے فیصلے تک آن ائر نہیں کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ مبشر لقمان کے خلاف توہین عدالت کے حوالے سے کیس زیر سماعت ہے۔

پیمرا نے یہ بھی حکم دیا ہے کہ مبشر لقمان بطور اینکر یا مبصر اے آر وائے سمیت کسی بھی ٹی وی چینل پر نہیں آ سکتے۔

اتھارٹی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کی کاپی تمام ٹی وی چینلز کو ارسال کر دی ہے تاکہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہو سکے۔

اے آر وائی کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اگر اس نے احکامات کی تعمل نہ کی تو اس کے خلاف تادیبی کاروائی میں اس کا لائسنس منسوخ، جرمانے کی سزا یا دونوں سزائوں کا اطلاق کر سکتی ہے۔

تبصرے (21) بند ہیں

حق نواز Oct 19, 2014 12:30am
یہ کام بہت پہلے ہونا چاھیئے تھا کسی کو بھی برداشت کے نام پر اتنی کھُل نہیں دینی چاھیئے کہ وہ آزادی رائے کے نام پر ہر ایک کو روندتا پھرے اور اسے کچھ نہ کہا جائے یہ اینکر نہیں ہے بلکہ اس کے ذمہ صرف یہی کام ہے کہ منفی پروپیگنڈا کو فروغ دے کیا صرف اسے ہی حق ہے کہ جو کچھ چاھے جس کے خلاف چاھے بولے کیا ایک اینکر کو زیب دیتا ہے کہ وہ صحافت کے اصولوں کو یکسر نظر انداز کر دے ایسا معلوم ہوتا تھا کہ اسے بھی یقین دھانی کرائی گئی تھی کہ کہ عید سے پہلے ہم نے اس نواز شریف کو اقتدار سے محروم کرنا ہے اور یہ بھی مہلت دینے والوں میں شامل تھا
wasim yousf Oct 19, 2014 12:38am
This is bad. Govt dont want to listen truth, shame on govt.There is only one enker who says truth.
wasim yousf Oct 19, 2014 12:40am
Shame
zahid khan khan Oct 19, 2014 03:24am
Islam Abad air port per es martaba din dihari muj si 2000 ropi reshwat li hi
JAVED AKHTER JAVED Oct 19, 2014 04:46am
A CORRUPT GOVERNMENT CAN NEVER BEAR THE BITTER TRUTH LIKE "KHERA SACH" BY MUBBASHER LUQMAN ON ARY AND HENCE THE RESULT IS BEFORE YOU .......!! BUT SUCH TACTICS OF A FAILED GOVERNMENT ARE JUST LIKE ......"THE LAST BLURRING OF A DIMINISHING CANDLE" !!!! MUBBASHER LUQMAN ;"WE WILL LISTEN YOU VERY SOON. ALMIGHTY ALLAH IS WITH YOU. ALLAH HAAFIZ.
انور امجد Oct 19, 2014 07:43am
@wasim yousf: یہ ایک عدالتی حکم ہے حکومت کا نہیں. کیس کی نوعیت بھی توہین عدالت سے ہے. حکومت کو توہین عدالت کے قانون میں جو کہ انگریزوں کا بنایا ہوا ہے کچھ تبدیلی کرنے کے لیے نئ قانون سازی کرنی چاہیے. دنیا کے دیگر ممالک میں بھی عدالتی فیصلوں پر نکتہ چینی کی جاتی ہے مگر اتنا سخت ردّعمل نظر نہیں آتا.
Ali Oct 19, 2014 09:40am
آپ کو شرم آ نی چاھے پیمرا
hamza Oct 19, 2014 01:01pm
Bht acha hua. Is pr mustaqil pabandi honi chahiye or 1 syasi jamat k log sirf is liye is k talwy chat rhy hyn q k ye un ke jamat ke tareef krta h paglo isy sahafat nh syast kaha jata h
آصف رحمان Oct 19, 2014 01:26pm
پاکستان میں سچ بولنا بذات خود ایک جرم ھے اور مبشر لقمان کو اسی کی سزا ملی ھے. کیونکے مبشر صاحب ان تمام کرپٹ سیاستدانوں کے لیے خوف کی علامت بن چکے ھیں. شیم شیم شیم پیمرا
Ahmed Oct 19, 2014 02:20pm
I have never seen so much false information being mixed up with 1% of truth! this man should be in jail long ago! have people forgot his role in planted interview with malik riaz? what a share, people like mubashar luqman are allowed on tv but the biggest shame is people watch him and believe him like goofs!
sufian Oct 19, 2014 02:29pm
ye bohat acha kaa kia. per bohat dair kar dee meherbaan aate aate, ary ko apny channel ka name change ker k pti and pat news rakh dena chahiye!
sufian Oct 19, 2014 02:31pm
@حق نواز: good yar!
Alisher Baloch Oct 19, 2014 03:03pm
It's neutral source of information and comments.
sarwar jan Oct 19, 2014 03:11pm
بات حقائق پر مبنی ہو تو اخلاقیات کا تقاضا ہے که اس کی حوصلہ افزائی کی جائے نہ کہ اواز کو ہی دبا دیا جائے
Nabeel Rasheed Ahmed Oct 19, 2014 06:01pm
@wasim yousf: lol
abdul rehman kang Oct 19, 2014 10:06pm
Bol keh lab azaad hain tere. Lekan watne aziz main naheen
ارشد Oct 19, 2014 11:05pm
@آصف رحمان: کون سا سچ جناب ؟ یہ آدمی تو ایک پارٹی بن کر بات کرتا ہے۔ صحافت اس کو نہیں کہتے کہ ٹی وی پر بیٹھ کر جاوید ہاشمی صاحب کی ھار پر میٹھائی تقسیم کی جائے۔ کیا یہ جائز ہے ایسا کرنا۔ توہین عدالت کے کیس میں تو جو بھی فیصلہ ہو لیکن میں تو یہ سمجتھا ہوں کہ جس طرح یہ معصوم لوگوں کو گمراہ کرتا ہے اُن کے جزبات کے ساتھ کھیلتا ہے اس کو تو جیل ہونی چاہیے۔ اگر اپنی سیاسی وابستگی کو ہی سب پر ہاوی کرنا ہے تو پھر یہ صحافت کا ڈھونگ کیسا ؟ ایسے آدمی تو اُن ظالم حکمرانوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں جن کا رونا رویا جا رہا ہے۔ کیونکہ یہ لوگوں کے ذہن خراب کررہے ہیں ۔ یہ ظالم تو اپنے زاتی مفاد کے لیے لوگوں کو مر مٹنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ گورنمنٹ جب جائے بھلے لیکن ایسے دو نمبر لوگوں کو جو اپنے اپ کے بے باک صحافی کہتے ہیں پہلے جیل جانا چاہیے۔
Shahid mehmood Oct 20, 2014 12:25am
Shame on you also manzoori k lia intzaar yani ap apni marzi k upload karain gy meri jo raey haiawam wo nahi dakh sakay gi ap bhi geo ki tarhan kaam kartay hain?? ?????
Adnan Oct 20, 2014 07:46am
this is totally unfair step against Mubashir , i strongly con dam this
Maria Bilal Oct 20, 2014 10:20am
@حق نواز: I agree with you.
S.T.HAIDER Oct 22, 2014 06:28pm
@sarwar jan: ( وہ مطمئیں کہ سب کی زباں کاٹ دی گئی -- ایسی خموشیوں مگر ڈر لگے مجھے )

کارٹون

کارٹون : 22 نومبر 2024
کارٹون : 21 نومبر 2024