she is experienced, her lawyers are experienced person so we can not think of official start of this case.
thumb_upRecommend
Dr.Afzaal MalikSep 28, 2015 08:52pm
ایان علی کے کیس کو تاخیر کا شکار کیوں کیا جا رہا ہے۔ میڈیا کو تو مرچ مصالحہ چاہئے ہی لہٰذا وہ اس کو غیرمعمولی کوریج بھی دے رہا ہے لیکن متعلقہ اداروں کو اس ضمن میں نوٹس لینا چاہئے کہ کیا وجہ ہے تاخیر کی؟ عوامی رائے یہی ہوتی ہے کہ انصاف میں تاخیر سے ہمیشہ مجرم کو فائدہ پہنچتا ہے۔
تبصرے (2) بند ہیں