• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

'ماں اور بہنوں کا سہارا بننا چاہتا ہوں'

شائع November 21, 2016

ملک کی حفاظت کے لیے جان کی بازی لگا دینے والا پاک فوج کا سپاہی عنصرجاوید بیوہ ماں کا اکلوتا بیٹا اور وطن کا یہ بہادر سپوت کئی معرکوں میں دشمنوں سے نبرد آزما رہا تاہم پانچ سال قبل فاٹا میں ایک آپریشن کے دوران گردن میں گولی لگنے سے عنصرجاوید زخمی ہوا اور پھر بات معذوری تک جا پہنچی۔

ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والا عنصر جاوید خود کھانے پینے اور چلنے پھرنے کے قابل بھی نہیں اور اس کی خواہش ہے کہ وہ دوبارہ تندرست ہوکر اپنے خاندان کا سہارا بنے۔

فوجی جوان علاج کیلئے مسیحا کا منتظر، کیونکہ علاج صرف چین میں ممکن ہے جو اس کے غریب کاندان کے بس کی بات نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024