• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

شائع July 4, 2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔

ای سی پی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 3 ہزار 675 امیدوار اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے 8 ہزار 895 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔

خیال رہے کہ لاہور، رحیم یار خان اور راجن پور کے امیدواروں کے نام عدالتوں میں کیسز کے باعث اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

خیبرپختونخوا سے انتخاب لڑنے والے امیدواروں کی حتمی فہرست

اسلام آباد اور پنجاب سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست

سندھ سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست

بلوچستان سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست

ای سی پی نے کے پی، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست بھی جاری کردی ہے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست

پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست

سندھ اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست

بلوچستان اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست

کارٹون

کارٹون : 22 نومبر 2024
کارٹون : 21 نومبر 2024