• KHI: Zuhr 12:23pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:53am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:59am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:23pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:53am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:59am Asr 3:22pm

2018 میں پاکستان کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی فتح

شائع July 13, 2018

پاکستان نے امام الحق اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت زمبابوے کو پہلے ون ڈے میچ میں باآسانی 201 رنز سے شکست دے دی۔

بلاوایوں میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے امام الحق کے کیریئر کی دوسری سنچری اور فخر زمان کی نصف سنچری کی بدولت پہلے کھیلتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر 308رنز بنائے۔

امام نے 128 اور فخر نے 60رنز کی اننگز کھیلی۔

جواب میں پاکستانی باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کے سامنے زمبابوین بلے باز بے بس نظر آئے اور پوری ٹیم صرف 107رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

پاکستان نے میچ میں 201رنز سے فتح حاصل کر کے 5ون ڈے میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

زمبابوے کے کپتان ہملٹن مساکاڈزا ٹاس کا سکا اچھا رہے ہیں اور ساتھ میں پاکستانی ہم منصب سرفراز احمد بھی موجود ہیں— فوٹو: اے ایف پی

زمبابوے کے سابق کپتان پراسپر اتسیا پہلا میچ کھیلنے والے لیام روچ کو کیپ پیش کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

فخر زمان نے عمدہ فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور 60رنز کی اننگز کھیلی— فوٹو: اے ایف پی

شعیب ملک کی اننگز صرف 22رنز تک محدود رہی— فوٹو: اے ایف پی

امام الحق نے کیریئر کی دوسری سنچری اسکور کی اور 128رنز بنائے— فوٹو: اے ایف پی

عثمان خان نے صرف 11رنز پر دو زمبابوین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے فتح کی راہ ہموار کی— فوٹو: اے ایف پی

زمبابوے کے تریسائی مساکانڈا شاٹ کھیل رہے ہیں، انہوں نے 21 رنز بنائے— فوٹو: اے ایف پی

زمبابوین بلے باز بلیسنگ مزارابانی کے باؤلڈ ہونے کا منظر— فوٹو: اے ایف پی

محمد عامر کو وکٹ لینے پر حسن علی مبارکباد دے رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی