• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:38pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:44pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:38pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:44pm
Live Election 2018

’میچ فکس ہو تو سنچری کیسے ہوسکتی ہے‘

شائع August 17, 2018

مسلم لیگ (ن) کے صدر پارلیمنٹ کے اہم ترین اجلاس میں شرکت کے لیے اسمبلی پہنچ گئے جہاں پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے ان کا استقبال کیا۔

اسمبلی پہنچنے پر صحافیوں نے شہباز شریف سے سوال پوچھا کہ میاں صاحب کیا آج آپ سنچری کرسکیں گے؟

جس کے جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ جب میچ فکس ہو تو سنچری کیسے ہوسکتی ہے؟

مکمل تفصیل جانیئے: پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون؟

کارٹون

کارٹون : 10 اپریل 2025
کارٹون : 9 اپریل 2025