• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:38pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:44pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:38pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:44pm
Live Election 2018

سفید شلوار قمیض اور واسکٹ زیب تن کیے عمران خان

شائع August 17, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے۔

انہوں نے سفید شلوار قمیض اور واسکٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

عمران خان قومی اسمبلی میں
عمران خان قومی اسمبلی میں

جب عمران خان ایوان میں داخل ہوئے تو تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران کے نعرے بھی لگائے۔

مکمل تفصیل جانیئے: پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون؟

کارٹون

کارٹون : 10 اپریل 2025
کارٹون : 9 اپریل 2025