• KHI: Asr 5:07pm Maghrib 7:04pm
  • LHR: Asr 4:46pm Maghrib 6:45pm
  • ISB: Asr 4:54pm Maghrib 6:54pm
  • KHI: Asr 5:07pm Maghrib 7:04pm
  • LHR: Asr 4:46pm Maghrib 6:45pm
  • ISB: Asr 4:54pm Maghrib 6:54pm

پریانکا چوپڑا کی شادی کی تصاویر جاری

شائع December 2, 2018 اپ ڈیٹ December 3, 2018

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے شادی تقریب بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں منعقد ہوئی جس کی تصاویر میڈیا کے لیے جاری کردی گئیں۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریبات کا آغاز 30 نومبر کو ہوا اور جودھپور کے تاریخی امید بھون پیلس ہوٹل میں شادی کی سنگیت کی تقریب بھی منقد ہوئی۔

دونوں کی شادی کے لیے 29 نومبر کی شام سے مہمان جودھپور پہنچنا شروع ہوئے اور 30 نومبر کو امریکا سے بھی کئی مہمان جودھپور پہنچے۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریب جودھ پور کے امید بھون پیلس میں ہوئی—فوٹو: اے ایف پی
پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تقریب جودھ پور کے امید بھون پیلس میں ہوئی—فوٹو: اے ایف پی