• KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm
  • KHI: Zuhr 12:25pm Asr 4:49pm
  • LHR: Zuhr 11:56am Asr 4:19pm
  • ISB: Zuhr 12:01pm Asr 4:23pm

پاکستان سپر لیگ اور شوبز ستاروں کا جوش و جنون

شائع March 13, 2019

کرکٹ کا جنون صرف کراچی کے شائقین کے ہی نہیں بلکہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ستاروں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، جو کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران اپنی اپنی پسند کی ٹیموں کا سپورٹ کررہے ہیں۔

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کئی نامور شخصیات نیشنل اسٹیڈیم کا رخ کررہی ہیں، جبکہ ان میں سے بہت سے اسٹارز پی ایس ایل کی ٹیمز کے برینڈ امبیسڈر بھی بنے۔

ٹی وی اینکر ماریہ میمن اور مدیحہ نقوی کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے میچ میں پاکستان کو سپورٹ کرنے پہنچی

اداکارہ سونیا حسین نے اتوار کو کراچی کنگز کی جیت کا جشن منایا

فہد مصطفیٰ اور اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال کی تصاویر بھی سامنے آئیں

زارا نور عباس اپنی فلم ’پرے ہٹ لو‘ کے ساتھی اداکار شہریار منور اور شہباز شگری کے ساتھ اسٹیڈیم پہنچی

اداکارہ میرا، ساتھی اداکاروں آمنہ الیاس اور علی کاظمی کے ساتھ اس دوران بھی اپنی فلم ’باجی‘ کی تشہیر کرتی نظر آئیں

عثمان خالد بٹ بھی نہایت پرجوش نظر آئے

عائشہ عمر اور انوشے اشرف نے ایک ساتھ سیلفی لی

اداکارہ کبریٰ خان، احمد علی بٹ اور فاطمہ خان بھی ایک ساتھ نظر آئے

پشتو گلوکارہ گل پانہ اس پی ایس ایل میں پشاور زلمی کو پروموٹ کرتی رہیں

مایا علی اور شہریار منور کی ایک ساتھ ویڈیو سامنے آئی

کارٹون

کارٹون : 19 ستمبر 2024
کارٹون : 17 ستمبر 2024