• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
شائع April 21, 2019

اطالوی کھانے عموما پاستا کی منفرد اقسام کے ساتھ ساتھ رَگؤ یعنی گوشت کے لذیذ شوربے کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھیے اٹالین ڈش ٹورٹیلینی رَگؤ کی ترکیب

اجزا

  • پیاز، 50 گرام
  • گاجر،50 گرام
  • اجوائن کے پتے،50 گرام
  • گائے کے گوشت کا قیمہ، 300 گرام
  • تھائم اور روز میری
  • ٹماٹر کا ساس، 500 گرام
  • 2 سے3 گھنٹے تک پکائیں
  • خمیر ڈیڑھ کلو
  • تین منٹ تک ابالیں
  • مکھن میں فرائی کریں
  • پالک کے پتے اس پر لگائیں
  • ریکوٹا موس
  • اطالوی پنیر کی پھینٹی ہوئی بالائی
  • پارمزان پنیر ۔ خستہ

یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی