• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:04pm Asr 4:54pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:04pm Asr 4:54pm
Live JUI Azadi March

حب ریور روڈ پر جے یو آئی(ف) کے کارکنوں کا دھرنا جاری

شائع November 19, 2019

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سمیع سواتی کا کہنا ہے کہ پلان بھی کے ساتویں روز بھی حب ریور روڈ پر جے یو آئی (ف) کے کارکنوں کا دھرنا جاری ہے۔

دھرنے کے باعث حب ریور روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں جبکہ سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جے یو آئی ف کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالغفور حیدری اور سندھ جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو شام کو دھرنے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 6 مئی 2025
کارٹون : 4 مئی 2025