کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس 4 روز بعد بحال ہوگئیں۔ یہ احتجاج بلوچستان میں ریاستی اقدامات اور ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف ہے، بی وائی سی
ایس ایچ او قادر شیخ کے والد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کراچی منتقل کر دیا گیا اور بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر منتقل کردیا گیا، ایس ایس پی خضدار
لسبیلہ کے علاقے تحصیل اوتھل وایارو کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا، جس کے بعد کوچ میں آگ بھڑک اٹھی، ایس ایس پی