• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am

آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ، ہزاروں افراد شریک

شائع January 6, 2020 اپ ڈیٹ January 21, 2020

ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شریک کی۔

ایرانی کمانڈر کی نمازِ جنازہ کے موقع پر لاکھوں سوگواران ان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے سڑکوں پر موجود تھے۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ پڑھائی جس میں ان کے ہمراہ ایران کے صدر حسن روحانی سمیت دیگر حکام بھی شریک تھے۔

قاسم سلیمانی کے جسدِ خاکی کو بعدازاں ایران کے جنوبی شہر کرمان منتقل کیا جائے گا جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔

خیال رہے کہ 3 جنوری 2020 کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایئرپورٹ کے نزدیک امریکی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ہلاک ہوگئے تھے۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ پڑھائی — فوٹو: رائٹرز

نماز جنازہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ہمراہ حسن روحانی سمیت دیگر حکام بھی شریک تھے — فوٹو: رائٹرز

ایرانی کمانڈر کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای آبدیدہ ہوگئے — فوٹو: اے پی

ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں لوگوں نے بڑی تعداد نے شرکت کی — فوٹو: اے ایف پی

اس موقع پر ایرانی فوجی کمانڈر کو عوام کی بڑی تعداد نے خراج عقیدت پیش کیا — فوٹو: اے ایف پی

ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خواتین کی بڑی تعداد بھی سڑکوں پر نکلی — فوٹو: اے پی

ایرانی عوام نے اسرائیل اور امریکا کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے پرچم بھی نذر آتش کیے — فوٹو: اے ایف پی

سوگواران بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے — فوٹو: اے ایف پی

ایرانی فوجی کمانڈر کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی — فوٹو: اے ایف پی

ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کا جسد خاکی 5 جنوری کو ایران منتقل کیا گیا تھا — فوٹو: رائٹرز

اسمٰعیل قاآنی کو پاسداران انقلاب کی قدس فورس کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا — فوٹو: رائٹرز

ایرانی کمانڈر کی نمازِ جنازہ کے موقع پر لاکھوں سوگواران نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا — فوٹو: رائٹرز

نماز جنازہ کے موقع پر ایرانی عوام بڑی تعداد پر سڑکوں پر نکل آئی — فوٹو: اے پی

ایرانی عوام نے اسرائیل اور امریکا کے پرچم بھی نذرآتش کیے — فوٹو: اے ایف پی

اس موقع پر لوگ قاسم سلیمانی کی تصاویر ہاتھوں میں اٹھائے نظر آئے — فوٹو: اے پی