• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

شائع March 3, 2020
فوٹو بشکریہ لٹل تھنگز
فوٹو بشکریہ لٹل تھنگز

انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے کو حل کرسکتے ہیں جو درحقیقت بچوں کے حساب کا ایک سوال ہے، یعنی ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں کتے، بلی اور طوطے کو پیش کیا گیا ہے۔

مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے جو اکثر افراد کے ذہنوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔

تصویر میں ہر جاندار کی قدر مختلف ہے اور آپ کو ان کا حساب کتاب کرکے جواب بتانا ہے۔

یعنی تصویر کے آخر میں ایک کتا، ایک بلی اور ایک طوطا کو اکھٹا کرکے سوال کا جواب دینے کا چیلنج دیا گیا۔

ماہرین کا تو دعویٰ ہے کہ اگر آپ یہ معمہ حل کرلیتے ہیں تو جنیئس افراد کی فہرست میں آپ کو شامل کیا جاسکتا ہے۔

آپ بھی کوشش کریں اور سوچیں صحیح جواب کیا ہوسکتا ہے، اگر کچھ سمجھ نہ آئیں تو اس سے نیچے ہم نے جواب دیا ہے۔

جیسے اوپر 2 کتے دیئے گئے ہیں جن کو ضرب کرنے کے بعد 16 نمبر دیا گیا ہے، یعنی ایک کتے کی قدر 4 ہے۔

اسی طرح بلی کی قدر3 جبکہ طوطا 6 نمبر کی حامل ہے تو اب حساب کتاب کرکے جواب دیں۔

فوٹو بشکریہ لٹل تھنگز
فوٹو بشکریہ لٹل تھنگز

کارٹون

کارٹون : 23 نومبر 2024
کارٹون : 22 نومبر 2024