• KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:43pm Isha 8:12pm
  • ISB: Maghrib 6:52pm Isha 8:24pm
  • KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:43pm Isha 8:12pm
  • ISB: Maghrib 6:52pm Isha 8:24pm
Live Covid 2019

گلگت بلتستان کی حکومت کا جمعرات، جمعہ کو 11 سے 3 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

شائع April 8, 2020

گلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات شمس میر نے کہا ہے حکومت جمعرات اور جمعہ کے روز رات 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک کرفیو نافذ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے پاکستان میں خطرناک موڑ اختیار کرچکا ہے۔

شمس میر نے کہا کہ حکومت مزدوروں سمیت غریب اور ضرورت مند افراد کی ہر صورت مدد کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 1 مئی 2025
کارٹون : 30 اپریل 2025