بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بلتستان 2 مقامات پر بند ہو گئی، جس سے گلگت اور بلتستان کے 4 اضلاع کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، ترجمان بلتستان پولیس
دونوں شاہراہوں کی بندش سے درجنوں سیاح اور مسافر جگہ جگہ پھنس گئے، گلگت بلتستان و دیگر اضلاع کے لیے اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری سامان کی ترسیل بند ہوگئی۔