• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:04pm Asr 4:54pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:04pm Asr 4:54pm
Live Covid 2019

بلوچستان: حب کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش

شائع June 17, 2020

ضلعی صحت افسر نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب کے علاقوں میں کووِڈ 19 کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث لاک ڈاؤن کی سفارش کردی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ نے حب کے علاقے ہندو محلہ، اکرم کالونی، موندرہ کالونی، جام کالونی اور زہری اسٹریٹ کو سیل کرنے کی سفارش کی۔

اس سلسلے میں ضلعی افسر نے مراسلہ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کو بھجوادیا۔

کارٹون

کارٹون : 6 مئی 2025
کارٹون : 4 مئی 2025