• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

اس تصویر میں کتنے پانڈا ہیں؟

شائع January 12, 2021
— اسکرین شاٹ
— اسکرین شاٹ

آج کل انٹرنیٹ پر ذہنی آزمائش سے متعلق تصاویر سامنے آنے کا رجحان فروغ پذیر ہے۔

اور اب ایک اور بصری دھوکا دیتی تصویر سامنے آئی ہے جس میں لوگوں سے پوچھا گیا ہے کہ انہیں اس تصویر میں پانڈا کے کتنے چہرے نظر آرہے ہیں۔

ویسے تو پہلی نظر میں 2 پانڈا تو نظر آجاتے ہیں مگر اس تصویر میں کئی جگہوں پر دیگر ہروں کو ہوشیاری سے چھپایا گیا ہے۔

ویسے تو اس طرح کے ذہنی آزمائش کے معموں کا مقصد بچوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے مگر انٹرنیٹ پر لوگ انہیں ایک دوسرے کی ذہانت آزمانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

تو آپ بتائیں اس تصویر میں آپ کو پانڈا کے کتنے چہرے نظر آرہے ہیں اور خیال رہے کہ ہزاروں افراد اس کا درست جواب بتانے سے قاصر رہے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ پانڈا تصویر کے پس منظر میں چھپے ہوئے ہیں اور سب کو پکڑنا بہت مشکل ہے۔

اگر اب بھی جواب معلوم نہیں ہوسکا تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں کہ اس میں 7 چہرے موجود ہیں، یعنی مجموعی طور پر 9 پانڈا ہیں۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

کارٹون

کارٹون : 23 نومبر 2024
کارٹون : 22 نومبر 2024