• KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:43pm Isha 8:12pm
  • ISB: Maghrib 6:52pm Isha 8:24pm
  • KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:43pm Isha 8:12pm
  • ISB: Maghrib 6:52pm Isha 8:24pm
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں تعلیمی اداروں کی بندش میں مزید توسیع

شائع May 15, 2021

گلگت بلتستان حکومت نے مدارس اور تعلیمی اداروں کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اس لیے تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے 17 مئی کے بجائے 23 مئی کو کھول دیے جائیں گے۔

حکومت نے کہا کہ دینی مدارس اور ووکیشنل سنٹرز بھی مزید ایک ہفتے کے لیے بند رہے گے۔

کارٹون

کارٹون : 1 مئی 2025
کارٹون : 30 اپریل 2025