• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

تصاویر: فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مسلمان مکہ مکرمہ روانہ

شائع July 17, 2021

حجاج کرام فریضہ حج کے لیے مقدس شہر مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہوگئے جس میں صرف مکمل طور پر ویکسینیٹڈ افراد کو شرکت کی اجازت ہے۔

سعودی ریاست نے گزشتہ سال کی کامیابی کا اعادہ کررہی ہے جس میں 5 روز کے فریضے کی ادائیگی کے دوران وائرس کا ایک کیس بھی سامنے نہیں آسکا تھا تاہم بیرون ممالک مسلمانوں نے ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

اس مرتبہ یہ سعودی عرب کے 60 ہزار مقامیوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے حج میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے جو 2020 کے مقابلے میں زیادہ ہیں لیکن عام اوقات کے مقابلے میں بہت کم ہے۔

مذہبی فریضے کی ادائیگی کا آغاز اتوار سے ہوگا۔

سعودی سیکیورٹی فورسز اور عملے کے افراد جمعے کی نماز ادا کر رہے ہیں - فوٹو:اے ایف پی
سعودی سیکیورٹی فورسز اور عملے کے افراد جمعے کی نماز ادا کر رہے ہیں - فوٹو:اے ایف پی
زائرین مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں - فوٹوـ اے ایف پی
زائرین مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں - فوٹوـ اے ایف پی
سعودی شہری میدان عرفات میں موجود ہے - فوٹو:اے ایف پی
سعودی شہری میدان عرفات میں موجود ہے - فوٹو:اے ایف پی
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں سعودی سیکیورٹی فورسز کا عملہ کعبہ کے گرد کام کر رہے ہیں- فوٹو:اے ایف پی
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں سعودی سیکیورٹی فورسز کا عملہ کعبہ کے گرد کام کر رہے ہیں- فوٹو:اے ایف پی
زائرین مسجد الحرام کے باہر کبوتروں کو کھانا ڈال رہے ہیں - فوٹو:اے ایف پی
زائرین مسجد الحرام کے باہر کبوتروں کو کھانا ڈال رہے ہیں - فوٹو:اے ایف پی
مسلمان زائرین کعبے کا طواف کر رہے ہیں - فوٹو:اے پی
مسلمان زائرین کعبے کا طواف کر رہے ہیں - فوٹو:اے پی
گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے زائرین چھتریوں کا استعمال کر رہے ہیں - فوٹو:اے ایف پی
گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے زائرین چھتریوں کا استعمال کر رہے ہیں - فوٹو:اے ایف پی
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کے قریب مینا میں خیمے لگائے گئے ہیں – فوٹو: اے ایف پی
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کے قریب مینا میں خیمے لگائے گئے ہیں – فوٹو: اے ایف پی