• KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:43pm Isha 8:12pm
  • ISB: Maghrib 6:52pm Isha 8:24pm
  • KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:43pm Isha 8:12pm
  • ISB: Maghrib 6:52pm Isha 8:24pm
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں ہسپتالوں کی معطل او پی ڈیز بحال

شائع August 24, 2021

گلگت بلتستان کی حکومت نے کورونا کے باعث بند کی گئیں تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ صحت نے 17 جولائی کوو کرونا پھیلنے کے خدشے پر تمام دس اضلاع میں او پی ڈیز بند کر دیا تھا جبکہ او پی ڈیز کی بندش کے خلاف گلگت میں مرکزی ہسپتال کے سامنے شہریوں نے مظاہرہ بھی کیا تھا۔

گلگت بلتستان کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز کی بندش سے ہزاروں مریض پریشان تھے۔

کارٹون

کارٹون : 1 مئی 2025
کارٹون : 30 اپریل 2025