• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:01pm

تصاویر: دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی پاکستان کے نام

شائع December 14, 2021

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 3 میچوں کی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جارہی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 172 رنز بنالیے تھے، جس میں رضوان کے 38، افتخار احمد اور حیدرعلی کے بالترتیب 32 اور 31 رنز کے علاوہ شاداب خان نے قیمتی 28 رنز بنائے۔

جواب میں ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ نے 67 رنز کی اننگز کھیلی اور اختتامی اوورز میں روماریو شیفرڈ نے 19 گیندوں پر 35 رنز بنا کر مہمان ٹیم کی جیت کی امیدیں بحال رکھیں، تاہم حارث رؤف نے آخری اوور میں پاکستان کو فتح سے ہم کنار کیا۔

حارث رؤف آخری اوور کی آخری گیند پر وکٹ حاصل کرکے پاکستان کو کامیابی دلائی—فوٹو: اے پی
حارث رؤف آخری اوور کی آخری گیند پر وکٹ حاصل کرکے پاکستان کو کامیابی دلائی—فوٹو: اے پی
بابر اعظم 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی
بابر اعظم 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی
ویسٹ انڈیز کے باؤلرز نے ابتدائی اووز میں پاکستان کے دو بلے بازوں کو آؤٹ کردیا—فوٹو: اے ایف پی
ویسٹ انڈیز کے باؤلرز نے ابتدائی اووز میں پاکستان کے دو بلے بازوں کو آؤٹ کردیا—فوٹو: اے ایف پی
محمد رضوان 38 رنز بنا کر نمایاں رہے—فوٹو: اے ایف پی
محمد رضوان 38 رنز بنا کر نمایاں رہے—فوٹو: اے ایف پی
فخرزمان 10 رنز بنا سکے—فوٹو: اے پی
فخرزمان 10 رنز بنا سکے—فوٹو: اے پی
افتخار احمد نے جارحانہ انداز میں 32 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو: اے پی
افتخار احمد نے جارحانہ انداز میں 32 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو: اے پی
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تماشائیوں نے محمد رضوان کی کارکردگی کو سراہا—فوٹو: اے ایف پی
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تماشائیوں نے محمد رضوان کی کارکردگی کو سراہا—فوٹو: اے ایف پی
ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے آخری گیند تک مقابلہ کیا—فوٹو: اے پی
ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے آخری گیند تک مقابلہ کیا—فوٹو: اے پی
محمد نواز نے دو وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے پی
محمد نواز نے دو وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے پی
ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ نے 67 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو: اے ایف پی
ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ نے 67 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو: اے ایف پی
پاکستان نے میچ میں 9 رنز سےکامیابی حاصل کرکے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کی—فوٹو: اے پی
پاکستان نے میچ میں 9 رنز سےکامیابی حاصل کرکے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کی—فوٹو: اے پی