• KHI: Asr 5:06pm Maghrib 7:01pm
  • LHR: Asr 4:44pm Maghrib 6:41pm
  • ISB: Asr 4:52pm Maghrib 6:49pm
  • KHI: Asr 5:06pm Maghrib 7:01pm
  • LHR: Asr 4:44pm Maghrib 6:41pm
  • ISB: Asr 4:52pm Maghrib 6:49pm

تصاویر: جے-10 سی طیارے پاک فضائیہ میں شامل

شائع March 11, 2022

پاک فضائیہ نے اپنی فلیٹ میں چینی ساختہ جے-10 سی جنگی طیارے شامل کرلیے، جس سے ملک کی فضائی دفاع کی صلاحیت مزید مضبوط ہوئی ۔

کامرہ کے منہاس ائیر بیس میں طیاروں کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی جہاں وزیراعظم عمران خان، تینوں مسلح افواج کے سربراہاں، وفاقی وزرا، پاکستان میں تعینات چینی سفیر اور سفارتی برادری کے اراکین نے شرکت کی۔

فوج نے جنوری میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ چین سے جے-10 سی طیارے ملیں گے اور بتایا گیا تھا کہ یہ طیارے خطے کی سیکیورٹی کو اور پاکستانی مسلح افواج کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کرنا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی موجودگی میں جےسی-10 طیارے میں سوار ہوئے—فوٹو: وزیراعظم آفس
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی موجودگی میں جےسی-10 طیارے میں سوار ہوئے—فوٹو: وزیراعظم آفس