• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm

تصاویر: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتح

شائع April 2, 2022

پاکستان نے آسٹریلیا کو تقریباً 20 سال بعد ایک روزہ سیریز میں کپتان بابراعظم اور امام الحق کی بہترین بلے بازی کی بدولت 1-2 سے شکست دی۔

آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز کے پہلے میچ میں باآسانی 88 رنز سے شکست دی، میچ میں آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری کی مدد سے 7 وکٹوں پر 713 رنز بنائے تاہم پاکستان کی ٹیم 225 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔

دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے 348 رنز کے جواب میں کپتان بابراعظم کی شان دار سنچری کی مدد سے 349 رنز بنا کر سیریز برابر کردی۔

پاکستان نے تیسرے میچ میں پہلے باؤلرز کی بہترین کارکردگی اور پھر بلے بازوں کی ذمہ دارانہ کارکردگی سے میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا۔

بابراعظم کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا—فوٹو: اے پی

پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی—فوٹو: اے پی

شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور میں ہی ٹریوس ہیڈ کو بولڈ کردیا—فوٹو: اے ایف پی

حارث رؤف نے آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کو صفر پر پویلین بھیج دیا—فوٹو: اے ایف پی

حارث رؤف نے آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کو صفر پر پویلین بھیج دیا—فوٹو: اے  پی

مارنوس لبوشین بھی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام ہوئے—فوٹو: اے پی

آسٹریلیا کے الیکس کیری نے سب سے زیادہ رنز بنائے—فوٹو: اے پی

بین مک ڈرمٹ نے 36 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو: اے ایف پی

محمد وسیم نے 4 وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے پی

آسٹریلیا نے فخر زمان کی اننگز 16 رنز پر تمام کی—فوٹو: اے پی

امام الحق نے آؤٹ ہوئے بغیر 89 رنز بنائے—فوٹو: اے پی

بابراعظم نے آؤٹ ہوئے بغیر 105 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو: اے پی

بابراعظم کو سیریز کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا—فوٹو: اے پی

پاکستان نے 20 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز 1-2 سے جیت لی—فوٹو: اے پی