• KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:42pm Isha 8:11pm
  • ISB: Maghrib 6:51pm Isha 8:23pm
  • KHI: Maghrib 7:02pm Isha 8:24pm
  • LHR: Maghrib 6:42pm Isha 8:11pm
  • ISB: Maghrib 6:51pm Isha 8:23pm
Live PTI Long March

راولپنڈی: عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

شائع November 9, 2022

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کے تیسرے روز راولپنڈی میں مری روڈ پر شمس آباد کے مقام پر مظاہرہ جاری ہے۔

احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے خیمے لگا کر سڑک کو بند کر رکھا ہے، شمس آباد کے مقام پر دونوں اطراف سے مرکزی شاہراہ بند کردی گئی ہے جب کہ سروس روڈ ٹریفک کےلئے کھلا ہے جس پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث موٹر وے ایم 2 انٹری پوائنٹ تیسرے روز بھی بند ہے جہاں 50 کے قریب پی ٹی آئی کے مظاہرین دھرنا دیے ہوئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 1 مئی 2025
کارٹون : 30 اپریل 2025