قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے—فوٹو: اے ایف پی

تصاویر: پاکستان میں یومِ تقدیس قرآن

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف قرارداد منظور کی گئی تھی۔
شائع July 7, 2023

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں ’یوم تقدیس قرآن‘ کے سلسلے میں احتجاج کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف قرارداد منظور کی گئی تھی اور جمعے کو ’یوم تقدیس قرآن‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیاں نکالنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

ملک بھر میں آج قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں—فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں متعدد حلقوں کی طرف سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں—فوٹو: اے ایف پی

اسلام آباد میں نکالی گئی ریلی میں سویڈن کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کیا گیا—فوٹو: اے ایف پی

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا رہا ہے—فوٹو: اے ایف پی

ملک بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا—فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں خواتین کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ریلی نکالی گئی—فوٹو: اے ایف پی

اسلام آباد میں ریلی کے دوران کسی ناگوار واقعہ سے بچنے کے لیے پولیس نفری بھی تعینات کردی گئی—فوٹو: اے ایف پی

ملک بھر میں ہزاروں شہریوں نے ریلیوں اور مظاہروں میں شرکت کرکے قرآن پاک کے ساتھ محبت کا اظہار کیا—فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں ہونے والے احتجاج کے دوران ایک خاتون سویڈن مخالف نعرے لگا رہی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں احتجاج کے دوران ایک شخص نے ہاتھوں میں قرآن مجید اٹھایا ہوا ہے—فوٹو: اے ایف پی