• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
حارث رؤف نے آخری اوور میں ایک رن دے کر دو وکٹیں لیں اور سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے: فوٹو: اے ایف پی

تصاویر: پاکستان کی ورلڈ کپ میں تاریخی فتح

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میگا ایونٹ کا 8واں میچ حیدر آباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں قومی ٹیم نے 345 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کیا۔
شائع October 10, 2023 اپ ڈیٹ October 11, 2023

ورلڈ کپ 2023 کے اہم میچ میں پاکستان نے عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت سری لنکا کے خلاف 345 رنز کے ریکارڈ ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی جو عالمی کپ میں قومی ٹیم کی لگاتار دوسری کامیابی ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میگا ایونٹ کا 8واں میچ حیدر آباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 344 رنز بنائے جبکہ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 10 گیندیں قبل 4 وکٹیں کھو کر حاصل کرلیا۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

سری لنکا کے سمارا وکراما نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے شان دار سنچری بنائی—فوٹو: اے ایف پی

سمارا وکراما اپنے کپتان کے ساتھ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

سری لنکا کے کھلاڑی کی وکٹ لینے کے بعد پاکستانی باؤلر حارث رؤف نے خوشی کا اظہار کیا—فوٹو: اے ایف پی

سری لنکا کے بلے باز آؤٹ ہونے کے بعد میدان سے باہر جاتے ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے بلے باز عبداللہ شفیق سنچری مکمل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

حارث رؤف نے آخری اوور میں ایک رن دے کر دو وکٹیں لیں اور سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

حارث رؤف سنچری مکمل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

سری لنکا کے باؤلر دلشن مدھوشنکا باؤلنگ کرنے کی تیاری کرتے ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی بلے باز امام الحق کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوئے اور سری لنکن باؤلر نے شروع میں انہیں آؤٹ کردیا—فوٹو: اے ایف پی

سری لنکا کی ٹیم نے ابتدائی طور پر زبردست باؤلنگ کی اور بابراعظم سمیت دو اہم وکٹیں حاصل کیں—فوٹو: اے ایف پی

میچ کے اختتام پر حارث رؤف سری لنکا کی ٹیم سے ملتے ہوئے—فوٹو: اے ایف پی