• KHI: Fajr 5:10am Sunrise 6:26am
  • LHR: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • ISB: Fajr 4:42am Sunrise 6:05am
  • KHI: Fajr 5:10am Sunrise 6:26am
  • LHR: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • ISB: Fajr 4:42am Sunrise 6:05am

پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان ملے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

شائع December 22, 2023
الیکشن کمیشن آف پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز  کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر  آج فیصلہ سنائے گا—فائل فوٹو: ایکس
الیکشن کمیشن آف پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گا—فائل فوٹو: ایکس

الیکشن کمیشن آف پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گا جو طے کرے گا کہ پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان ملے گا یا نہیں۔

گزشتہ روز پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پی ٹی آئی کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر کو فیصلے کرنے کا حکم دیا تھا۔

پشاور ہائی کورٹ نے نے ریمارکس دیے تھے کہ مناسب ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلہ دے۔

دوسری طرف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بلے کا نشان نہ ملنے کا خدشہ ظاہر کیاتھا، میڈیاسے بات چیت میں گوہر علی خان نے خبردارکیا تھا بلے کا نشان نہ ملا تو تحریک انصاف کے امیدوار آزاد تصور ہوں گے اور یوں ہارس ٹریڈنگ کاراستہ کھلے گا۔

کارٹون

کارٹون : 4 اکتوبر 2024
کارٹون : 3 اکتوبر 2024