• KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
Election 2024

این اے 124 لاہور: سیوریج کے ناقص انتظام اور صفائی نہ ہونے کے باعث عوام شکوہ کناں

شائع January 17, 2024

قومی اسمبلی کا حلقہ این اے ایک 124 جہاں چودہ امیدوار مدمقابل ہیں وہاں کی نو لاکھ آڑسٹھ ہزار سے زائد کی آبادی کسی ایسے مسیحا کی منتظر ہے جو ووٹ لینے کے جھوٹے دعوے نہ کرے بلکہ عملی اقدامات کرے۔

لاہور میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 124 جہاں چونگی امرسدھو، گجر کالونی ، نشتر کالونی، کاہنہ، شاداب کالونی اور یوحنا آباد کے علاقے شامل ہیں جہاں تین لاکھ دس ہزار سے زائد مرد و خواتیں ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ اس حلقہ میں صوبائی اسمبلی کی چھ نشستیں بھی ہیں اور یہاں سے شہباز شریف بھی منتخب ہو چکے ہیں لیکن اس کے باوجود حلقہ کی حالت زار ایسی ہے کہ جیسے یہاں پر کبھی کوئی کام ہوا ہی نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 نومبر 2024
کارٹون : 23 نومبر 2024