• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:45pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:53pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:45pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:53pm
Live Election 2024

الیکشن کمیشن نے بیشتر آزاد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کیے

شائع February 18, 2024

انتخابات کو ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اب تک بیشتر آزاد امیدواروں کی کامیابی کے نوٹی فکیشن جاری نہیں کیے، جنہوں نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیتی ہیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق غیر حتمی نتائج کے مطابق عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر 101 سے زائد آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے، تاہم گزشتہ شام (ہفتہ) تک الیکشن کمیشن نے صرف 8 کی کامیابی کے نوٹی فکیشن جاری کیے جبکہ رات گئے 33 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا۔

تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 1 مئی 2025
کارٹون : 30 اپریل 2025