افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجا جائیگا، ہولڈنگ سینٹرز قائم، صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائیگا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی میں کوئی فرق نہیں، دونوں کے ہینڈلرز اور تربیتی کیمپ افغانستان میں ہیں، جنہیں پی ٹی آئی سیاسی فائدے کیلئے لائی تھی، وہی دہشتگرد لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں، وزیر مملکت
دہشتگردی پر تفصیلی بحث کی جائے گی، لاکھوں لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں، یہ قومی مسئلہ بن چکا ہے، سینیٹر شیری رحمٰن کا قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں اظہار خیال
2 مراحل میں گریڈ 1 تا 19 کے غیر ضروری عہدے ختم، 56 کروڑ روپے کی بچت ہوئی، اب اصلاحات کا تیسرا مرحلہ شروع کیا جائیگا، پارلیمانی سال کے اختتام پر شائع رپورٹ میں انکشاف
فنگر پرنٹ کی تصدیق نہ ہونے پر چہرے کی شناخت کو ایک متبادل تصدیقی طریقہ کار کے طور پر متعارف کرانے کیلئے اسٹیٹ بینک اور پی ٹی اے سے فعال رابطہ ہے، اتھارٹی کی وضاحت
وہ اضلاع جہاں خواتین ووٹرز کا تناسب 45 فیصد سے کم ہے، ان کی تعداد خیبرپختونخوا میں 28 سے کم ہو کر 8، بلوچستان میں 26 سے کم ہوکر 19 اور سندھ میں 10سے کم ہوکر 3 پر آ گئ۔