• KHI: Fajr 4:34am Sunrise 5:56am
  • LHR: Fajr 3:48am Sunrise 5:17am
  • ISB: Fajr 3:46am Sunrise 5:18am
  • KHI: Fajr 4:34am Sunrise 5:56am
  • LHR: Fajr 3:48am Sunrise 5:17am
  • ISB: Fajr 3:46am Sunrise 5:18am
Live Election 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو بلانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال

شائع February 22, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو بلانے کی سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے کہا کہ آئین کے تحت قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری تک بلانا لازمی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے، ایوان کے پہلے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 1 مئی 2025
کارٹون : 30 اپریل 2025