قرارداد وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی میں پیش کی۔ قرارداد پر اپوزیشن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ارکان کے دستخط موجود ہیں۔
حکومت موجودہ تجویز کو ترک کردے، تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کیا جائے تاکہ اتفاق رائے کی بنیاد پر قابل عمل اور پائیدار حل نکالا جاسکے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ثابت قدم رہے اور پروڈکشن آرڈر جاری کیے، پی ٹی آئی سینیٹر کی میڈیا سے گفتگو، اعجاز چوہدری کو سینیٹ اجلاس میں نہیں لایا گیا۔
ہماری رہائش گاہ کو جمعہ کی رات سیل کیا گیا اور ظاہر ہے یہ انتخابات سے متعلق پتن کی رپورٹ کے ردعمل میں کیا گیا ہے، نیشنل کوآرڈینیٹر پتن سرور باری کی اے ایف پی سے گفتگو
شہریوں کو خوف میں مبتلا کرکے ذاتی اور مالی معلومات افشاں کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے، شہری مشکوک ای میلز کا جواب دینے سے پہلے تصدیق کرلیں، نیشنل سرٹ ایڈوائزری
قومی اسمبلی سے 12 منٹ میں 5 بل منظور، امیگریشن ترمیمی بل، مہاجرین کی اسمگلنگ کا تدارک ترمیمی بل، ہیومن اسمگلنگ کی روک تھام ترمیمی بل، پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل شامل
شیر افضل مروت اپوزیشن کے بجائے حکومتی ارکان کے دروازے سے ایوان میں آئے، بیرسٹر گوہر کو بات کرنے کا موقع نہ دینے پر اپوزیشن کا احتجاج، کورم کی نشاندہی پر اجلاس پیر تک ملتوی