• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:04pm Asr 4:54pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:04pm Asr 4:54pm
Live Election 2024

(ن) لیگ، پیپلز پارٹی بلوچستان کے پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس، صوبہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال

شائع February 22, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے پارلیمانی پارٹیوں کا اسلام آباد میں مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

ڈان نیوز کے مطابق اجلاس میں ثنا اللہ زہری، جام کمال خان اور میر سرفراز بگٹی شریک ہوئے، اجلاس میں صوبہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں بلوچستان کی حکومت سازی اور وزارتوں کی تقسیم کےحوالےسے بھی مشاورت کی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 6 مئی 2025
کارٹون : 4 مئی 2025