پاکستان بلوچستان: مستونگ دھماکے کا مقدمہ دہشتگردی دفعات کے تحت درج مستونگ میں گزشتہ روز کے دھماکے کے خلاف طلبہ نے قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیا جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
پاکستان وزیر بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئے سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی سابق گورنر و وزیراعلٰی بلوچستان نواب اکبر بگٹی کے داماد تھے۔
پاکستان مستونگ میں صحافی کو زمینی تنازع پر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا قتل کا واقعہ زمین کا تنازع ہے، تاہم ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے، پولیس
پاکستان بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 39 افراد جاں بحق اب تک بلوچستان کے 11 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے، بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں کا موجودہ اسپیل آج شام تک اختتام کو پہنچ جائے گا۔
پاکستان بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، متعدد افراد سیلاب میں بہہ گئے صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں رابطہ سڑکیں منقطع ہونے کے ساتھ متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے۔
پاکستان کوئٹہ پریس کلب میں بغیر اجازت پریس کانفرنس اور تقریبات پر پابندی مقامی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پریس کلب میں تنظیموں یا سیاسی جماعتوں کو این او سی کے بغیر تقریبات کی میزبانی سے روک دیا۔
پاکستان الیکشن ٹربیونل: رکن مسلم لیگ (ن) کیخلاف دائر انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد آزاد امیدوار جمیل دشتی نے برکت علی رند کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 27 کیچ پر کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔
پاکستان بلوچستان: موسیٰ خیل سمیت مختلف مقامات پر بی ایل اے کی کارروائیوں میں 40 افراد جاں بحق ضلع موسٰی خیل میں 23 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کیا گیا، ضلع بولان سے 6 افراد کی لاشیں ملی، ضلع قلات میں مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہوئے۔
پاکستان بلوچستان: مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن، 21 دہشتگرد ہلاک، 14سیکیورٹی اہلکار شہید آپریشن کے دوران پاک فوج کے 10 جوان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان بلوچستان میں مون سون کی بارشوں سے 19 افراد جاں بحق حالیہ بارشوں سے بلوچستان کے 16 اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں، قلات، زیارت، آواران، کچھی، لورالائی، صحبت پور اور لسبیلہ کے اضلاع کی کئی یونین کونسلز میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، پی ڈی ایم اے
پاکستان بلوچستان: کانگو وائرس ایک اور جان لے گیا، مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کانگو وائرس کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ بلوچستان میں رواں سال 21 مریضوں میں کانگو کی تصدیق ہوئی ہے، ذرائع
پاکستان کوئٹہ: سریاب کے علاقے منیر مینگل روڈ پر گرلز اسکول میں دھماکا دھماکے کے نتیجے میں اسکول کو شدید نقصان پہنچا ہے، دھماکے میں اسکول کا چوکیدار معمولی زخمی ہوا ہے، پولیس ذرائع
پاکستان مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی متضاد اطلاعات بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے میں شرکت کے لیے آنے والے قافلے پر فائرنگ کی گئی، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات غیر مصدقہ ہیں، بلوچستان حکومت
پاکستان وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے کا کوئٹہ سے جدہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ گورنر بلوچستان نے کوئٹہ سے جدہ براہ راست پرواز کی درخواست کی تھی، ہفتے میں 2 دن کوئٹہ سے براہ راست جدہ کے لیے فلائٹس شروع کی جارہی ہے۔
پاکستان بلوچستان: شعبان سے اغوا کیے گئے 10 میں سے تین افراد گھر لوٹ آئے مسلح افراد شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے 10افراد کو ساتھ لے گئے تھے، تین اغواکار گھر واپس لوٹ آئے۔
پاکستان ’گندم کی خریداری سے متعلق بلوچستان کابینہ کا فیصلہ غیرقانونی قرار‘ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے فیصلے میں 5 ارب کی لاگت سے گندم خریداری کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان گندم خریداری کیس: وزیر اعلٰی بلوچستان عدالت میں پیش عدالت میں گندم خریداری کیس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی.
پاکستان بلوچستان: تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ، 28 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری اور بس کے ٹائر برسٹ ہوجانے کی وجہ سے پیش آیا، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے 9 شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
پاکستان بلوچستان: طویل لوڈشیڈنگ کےخلاف صوبائی اسمبلی کے باہر جاری دھرنے کو 24 گھنٹے مکمل احتجاجی دھرنے کی قیادت چیئرمین زمیندار ایکشن کمیٹی عبدالرحمٰن بازئی کررہے ہیں۔
پاکستان بلوچستان: وزیر اعلٰی، ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کیے جائیں گے مگر انسداد اسمگلنگ کارروائی جاری رہے گی، سرفراز بگٹی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین