• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:54pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:07pm
  • LHR: Zuhr 11:59am Asr 4:46pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:54pm

لاڑکانہ: وزیراعلی سندھ کے اسکواڈ میں شامل پولیس موبائل کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق

شائع February 28, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے اسکواڈ میں شامل پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ لاڑکانہ کے ائیرپورٹ روڈ پرتیز رفتاری کے باعث پولیس موبائل الٹ گئی، جس کے نتیجے میں اہلکار وحید سیال جاں بحق جبکہ 6 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق اور زخمی اہلکاروں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 4 مئی 2025
کارٹون : 3 مئی 2025