• KHI: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • LHR: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • ISB: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • KHI: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • LHR: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
  • ISB: Asr 5:00am Maghrib 5:00am
Live Election 2024

امریکا کا پاکستان پر معاشی استحکام، آئی ایم ایف کے ساتھ کام کرنے پر زور

شائع March 8, 2024

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی نئی حکومت کو واضح پیغام میں استحکام کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تعاون اور اقتصادی اصلاحات کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا کہ ہم پاکستان پر زور دیتے ہیں کہ وہ آئی ایم ایف اور دیگر بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ساتھ طویل عرصے زیر التوا میکرو اکنامک اصلاحات کے نفاذ کے لیے کام جاری رکھے۔

کارٹون

کارٹون : 6 اپریل 2025
کارٹون : 5 اپریل 2025