ریپبلکن رکن کانگریس جو ولسن، ڈیموکریٹ رکن جمی پنیٹا کا بل میں پاکستان پر سابق وزیراعظم عمران خان پر ظلم و ستم سمیت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا الزام
درجنوں ممالک سے سفر پر پابندی لگانے سے سپلائی چین، غیر ملکی سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی میں مددگار سفارتی تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں، 30 سے زائد قانون سازوں کا ٹرمپ کو خط
ایسی کوئی فہرست وجود نہیں رکھتی، ترجمان محکمہ خارجہ نے افغانوں کیلئے ویزا پابندی کی اطلاعات کو مسترد کردیا، امریکا کیلئے زندگیاں داؤ پر لگانے والے افغانوں کو دوبارہ آباد کرنے کے عزم اعادہ
پاکستان نے آزادانہ طور پر شریف اللہ کو گرفتار نہیں کیا، امریکی انٹیلی جنس نے ملزم کے افغانستان سے پاکستان داخلے کے بعد پکڑ کر واشنگٹن کو دینے کی درخواست کی تھی۔
سابق صدر براک اوباما کے مقرر کردہ جج کی جانب سے کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم محمود خلیل کی ملک بدری کو عارضی طور پر روکنے سے مسلمان طلبہ میں خوشی کی لہر
تاحال ایسی کوئی معلومات شیئر نہیں کی گئیں، یہ فی الحال ’خبروں‘ تک محدود ہے، اب تک کچھ بھی سرکاری طور پر سامنے نہیں آیا، تصدیق کا انتظار کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ
امریکی انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ پر دھماکے میں 13 امریکی فوجی اور 170 افغان شہری مارے گئے تھے، پاکستان نے سی آئی اے کی خفیہ اطلاع پر شریف اللہ کو گرفتار کیا، امریکی نشریاتی ادارہ
مختلف ممالک کے 12 دیگر ادارے بھی پابندی کی زد میں آگئے، ایران تیل کی آمدن کو عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیوں کی مالی اعانت کیلئے استعمال کرتا ہے، امریکی انتظامیہ
کئی امریکی قانون سازوں کا پاکستان کے طرز جمہوریت پر اظہار تشویش، صدر ٹرمپ کے دوسرے دور اقتدار میں پاکستان کو امریکی حمایت حاصل کرنے کیلئے ٹھوس اقدمات کرنے ہوں گے، مائیکل کوگل مین
سیاسی مخالفین کو جمہوری انداز میں انتخابات کے دوران شکست دی جانی چاہیے، نہ کہ من گھڑت سیاسی الزامات پر جیل میں ڈالنا چاہیے، رکن کانگریس کا عام بحث میں اظہار خیال
بین المذاہب ہم آہنگی میری والدہ کے لیے بہت معنی رکھتی تھی، فخر ہے کہ دعائیہ ناشتے میں اس روایت کو جاری رکھے ہوئے ہوں، سوشل میڈیا پر عشائیے سے خطاب سے متعلق پوسٹ