• KHI: Fajr 4:34am Sunrise 5:56am
  • LHR: Fajr 3:48am Sunrise 5:17am
  • ISB: Fajr 3:46am Sunrise 5:18am
  • KHI: Fajr 4:34am Sunrise 5:56am
  • LHR: Fajr 3:48am Sunrise 5:17am
  • ISB: Fajr 3:46am Sunrise 5:18am
Live Election 2024

سینیٹ ضمنی الیکشن : ریٹرننگ افسر نے امیدواروں کے فارم 54 جاری کر دیے

شائع March 11, 2024

14 مارچ کو ہونے والے سینیٹ ضمنی الیکشن کے لیے اسلام آباد کے ریٹرننگ افسر ظفر اقبال نے امیدواروں کے فارم 54 جاری کر دیے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق سینیٹ کے انتخابات میں سنی اتحاد کونسل کے الیاس مہربان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی میں مقابلہ ہو گا۔

الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ پولنگ صبح 9 سے 4 بجے تک ہو گی۔

کارٹون

کارٹون : 1 مئی 2025
کارٹون : 30 اپریل 2025