• KHI: Maghrib 7:25pm Isha 8:54pm
  • LHR: Maghrib 7:11pm Isha 8:49pm
  • ISB: Maghrib 7:22pm Isha 9:04pm
  • KHI: Maghrib 7:25pm Isha 8:54pm
  • LHR: Maghrib 7:11pm Isha 8:49pm
  • ISB: Maghrib 7:22pm Isha 9:04pm

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 بھٹہ خشت مزدور جاں بحق

شائع July 1, 2024
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 بھٹہ خشت مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید کہنا تھا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، پولیس نے علاقے کو گہرے میں لے کر تفتیش شروع کردی

کارٹون

کارٹون : 5 جولائی 2024
کارٹون : 4 جولائی 2024