• KHI: Maghrib 6:31pm Isha 7:48pm
  • LHR: Maghrib 6:03pm Isha 7:24pm
  • ISB: Maghrib 6:08pm Isha 7:32pm
  • KHI: Maghrib 6:31pm Isha 7:48pm
  • LHR: Maghrib 6:03pm Isha 7:24pm
  • ISB: Maghrib 6:08pm Isha 7:32pm

پنجاب یونیورسٹی کے 3 ملازمین ایل ایل بی کا پرچہ لیک کرنے کے الزام میں معطل

شائع September 16, 2024
ان کا کہنا تھا کہ معطل ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ — فائل فوٹو: پنجاب یونیورسٹی فیس بک
ان کا کہنا تھا کہ معطل ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ — فائل فوٹو: پنجاب یونیورسٹی فیس بک

پنجاب یونیورسٹی کے 3 ملازمین کو ایل ایل بی کا پرچہ لیک کرنے کے الزام میں معطل کردیا گیا۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق پرچوں کی سیکریسی کا سسٹم بائی پاس کرنے پر تین یونیورسٹی ملازمین انتظامیہ کی نظر میں آئے۔

ایک حساس ادارے کی مدد سے تحقیقات کی گئیں جس کے دوران ملازمین کے خلاف ٹھوس شواہد حاصل ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ معطل ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 19 ستمبر 2024
کارٹون : 17 ستمبر 2024