• KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:50am Sunrise 6:12am
  • ISB: Fajr 4:56am Sunrise 6:19am
  • KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:50am Sunrise 6:12am
  • ISB: Fajr 4:56am Sunrise 6:19am

بلوچستان میں سرکاری افسران کی ترقی، 17 گریڈ پر تقرری حساس ادارے کی کلیئرنس سے مشروط

شائع October 8, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

بلوچستان میں سرکاری افسران کی ترقی اور 17 گریڈ کی آسامیوں پر نئی تقرری حساس ادارے کی کلیئرنس سے مشروط کر دی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 19 اور زائد کی آسامیوں پر ترقی حساس ادارے کی کلیئرنس اور اسکریننگ سے مشروط ہوگی۔

مزید کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 کی آسامیوں پر نئی تقرری بھی حساس ادارے کی کلیئرنس کے بعد ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 23 اکتوبر 2024
کارٹون : 22 اکتوبر 2024